روس میں ہر نئے ڈیجیٹل آلے میں میکس نامی ایپ ہو گی، جسے روسی عوام کی نگرانی کی صلاحیت کو غیر معمولی حد تک بڑھانے کا ذریعہ قرار دیا جا رہا ہے۔
پیغامات
وٹس ایپ نے ایک بیان میں کہا کہ وٹس ایپ 49 قسم کے فونز پر کام کرنا بند کر دے گی جن میں آئی فون، سام سنگ، ہواوے اور ایل جی کے متعدد اینڈروئڈ ماڈل شامل ہیں۔