پاکستان ’مذہبی آزادی کے جھوٹے دعوؤں‘ کا الزام، سندھ حکومت کی تردید ایچ آر سی پی کے اس بیان پر ردعمل دیتے ہوئے وزیراعلی سندھ کے ترجمان عبدالرشید چنا نے کہا کہ اس بات میں کوئی صداقت نہیں کہ سندھ میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔