مشترکہ اعلامیے میں دونوں ملکوں نے ’افغانستان میں موجود تمام دہشت گرد تنظیموں کو ختم کرنے کے لیے زیادہ واضح اور قابل تصدیق اقدامات کا مطالبہ کیا۔‘
بھارت چین تعلقات
انڈیا ٹوڈے اور مارکیٹنگ ریسرچ کی تنظیم کاروی انسائٹس کی جانب سے جاری کی گئی 'موڈ آف دی نیشن2020' رپورٹ کے مطابق جب لوگوں سے یہ پوچھا گیا کہ وہ نریندر مودی کی کارکردگی کو کیسے ریٹ کرتے ہیں تو جوابات کیا ملے، جانیے خصوصی رپورٹ میں۔