دنیا مناسک حج کا آغاز، عازمین کے لیے سعودی حکومت کے خصوصی انتظامات اس سال لگ بھگ تقریباً 14 لاکھ عازمین فریضہ حج ادا کریں گے۔ عازمین حج قافلوں کی صورت میں منگل کو وادی منیٰ پہنچا شروع ہو گئے تھے۔