کیمپس آٹھ ماہ میں پانچ سال کا سفر، سی ایس ایس محض ایک امتحان نہیں پاکستان میں سی ایس ایس جیسے مشکل اور مہنگے امتحان کی تیاری عام طور پر صرف محدود طبقے تک رسائی رکھتی ہے، تاہم کراچی کے ایک ادارے ’سی ایس ای کارنر‘ تصور کو بدلنے میں مصروف ہے۔