مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اس وقت شدت اختیار کر گئی ہے جب ایران اور اسرائیل نے ایک دوسرے کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا۔
امریکی صدر
جمی کارٹر نے 1979 میں جنرل ضیا سے برہمی کا اظہار کیا مگر صرف 33 دن کے بعد ایسی کیا کایاکلپ ہوئی کارٹر نے پاکستان کے لیے بانہیں کھول دیں؟