پاکستان ’تاریخ رقم ہوگی‘: پیپلز پارٹی کا کسان ٹریکٹر ٹرالی مارچ آج حیدر آباد میں بلاول ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری حیدرآباد میں آج ٹھنڈی سڑک پر حیدرآباد ڈویژن کے مختلف شہروں اور تحصیلوں سے آنے والی ٹریکٹر ریلیوں کے اجتماع سے خطاب کریں گے۔