فن اداکارہ سائرہ زندگی میں بیٹی کے لیے ’پکے دوست‘ کی می می ہیں بلال مقصود نے پتلی شو ’پکے دوست‘ کا تیسرا سیزن یوٹیوب پر ریلیز کر دیا۔ اس شو کو اب پاکستان کی مختلف زبانوں میں پیش کرنے کی تیاری ہے۔