نئی نسل ساہیوال: تین جڑواں بھائیوں کا ایک ہی میڈیکل کالج میں داخلہ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق یہ پہلی بار ہوا ہے کہ ایک ہی تاریخ کو پیدا ہونے والے تین بھائیوں نے تعلیمی امتحانات ایک ساتھ پاس کر کے میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے داخلہ لیا ہے۔