کرکٹ ٹاپ آل راؤنڈر شکیب الحسن پر دو سال کی پابندی شکیب نے اپنی غلطی تسلیم کی ہے کہ انہوں نے بکیز کے رابطہ کرنے پر آئی سی سی کو اطلاع نہیں دی۔