چین کی انسانی خلائی ایجنسی کے مطابق دو پاکستانی خلا باز چینی خلا بازوں کے ساتھ تربیت حاصل کریں گے، جن میں سے ایک کو پے لوڈ سپیشلسٹ کے طور پر مختصر مدت کے مشن پر چین کے خلائی سٹیشن بھیجا جائے گا۔
خلائی مشن
کئی میٹر تک فضا میں بلند ہونے کے بعد تقریباً 50 سیکنڈ میں راکٹ واپس زمین پر آیا اور ایک غیر آباد پہاڑی علاقے میں گر کر پھٹ گیا۔