پاکستان کا تاریخی سیٹلائٹ مشن آئی کیوب قمر جمعے کو چین کے صوبے ہینان سے خلا میں روانہ ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اس کامیابی سے پاکستان خلا کے با مقصد استعمال کے نئے دور میں داخل ہو گیا ہے۔
خلائی مشن
اس تاریخی موقعے پر انڈیا میں لوگوں نے دعائیں کیں جبکہ وزیر اعظم نریندر مودی نے جنوبی افریقہ میں بیٹھ کر چندریان -3 کی چاند کے جنوبی قطب پر لینڈنگ دیکھی۔