ٹرینڈنگ نواز، عدنان ملاقات: ’اب ہر شخص ڈاکٹر سٹرینج دیکھے گا‘ سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے بعد فلم ’دم مستم‘ کے پروڈیوسر اور اداکار عدنان صدیقی کو سوشل میڈیا پر کچھ حلقوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔