کراچی میں 35ویں آل پاکستان نیشنل گیمز میں ام البنین ناصری نے فنسنگ کے مقابلوں میں چار میڈل جیتے، جن میں ایک گولڈ، ایک سلور اور دو برانز شامل ہیں۔
نیشنل گیمز
نیشنل گیمز 2019 میں گولڈ میڈل جیتنے والے سمیع اللہ پریکٹس پر جانے سے پہلے ضلع خیبر کے جمرود بازار میں تھڑے پر بیٹھ کر پلاؤ فروخت کرتے ہیں۔ وہ اب ساؤتھ ایشیئن گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔