مقامی کرکٹ حکام کے مطابق 17 سالہ بین آسٹن کو منگل کو فرینٹری گلی میں پریکٹس کے دوران گیند لگنے کے بعد تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ بدھ کو چل بسے۔
نوجوان کرکٹر
پی ایس ایل 2024 میں کئی نئے کھلاڑیوں کو موقع مل رہا ہے۔ ان میں سے کون سٹار ثابت ہو گا؟