پاکستان سیالکوٹ میں احمدی خاتون کی تدفین پر جلاؤ گھیراؤ: پولیس تنازع 21 ستمبر کو پیر چک میں فوت ہونے والی احمدی خاتون قدسیہ تبسم کی میت مقامی قبرستان میں دفنانے سے روکنے پر شروع ہوا۔ احمدی افراد جب اس میت کو دفنانے گئے تو مقامی افراد نے جمع ہو کر زبردستی منع کیا۔