نقطۂ نظر چین ٹرمپ کے تجارتی حملے کو ہلکا نہیں لے گا امریکہ نے چین اور ہانگ کانگ سے چھوٹے پیکجز کی ترسیل معطل کر دی تھی۔ تاہم جلد ہی فیصلہ واپس لے لیا گیا۔
ملٹی میڈیا ’اپنی بہنوں کے لیے پیپر سپرے نہیں ملا تو خود بنا لیا‘ لاہور کے منیب جمشید گذشتہ چند ماہ سے اپنے گھر کے ڈرائینگ روم میں خواتین کے سیلف ڈیفنس کے لیے مرچوں کا سپرے بنانے کا ایک یونٹ چلا رہے ہیں۔