ماحولیات سکھر میں اروڑ کا تاریخی مندر بچانے کے لیے کان کنی پر پابندی ڈپٹی کمشنر سکھر نادر شہزاد کا کہنا ہے کہ علاقے کی لیز منسوخ کر کے کرش پلانٹس کی سرگرمیاں بھی روک دی گئی ہیں۔