ایشیا نئے عدالتی قوانین میں کسی کو ’غلام‘ بنانے کی بات نہیں ہوئی: افغان طالبان افغان طالبان نے عدالتوں کے لیے منظور کیے گئے نئے ضابطہ فوجداری پر ہونے والی تنقید کو مسترد کر دیا ہے۔