یورپ 28 برس میں 50 ہزار کلومیٹر کا پیدل سفر سابق پیراٹروپر کارل بشبی کو گھر واپس پہنچنے کے لیے تیر کر انگلش چینل پار کرنی ہو گی۔