ایشیا ایئر انڈیا کا مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران دو ٹکڑے، کم از کم 14 ہلاک بھارت میں حکام کے مطابق جنوبی ریاست کیرالہ میں ایئر انڈیا کا ایک مسافر طیارہ لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔