ایشیا انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں اردو صحافت دم کیوں توڑ رہی ہے؟ ایک رپورٹ کے مطابق انڈیا میں اردو اخبارات کی اشاعت میں تقریباً 25 فیصد تک کمی آئی ہے اور کئی اخبارات بند ہونے کے دہانے پر پہنچ گئے۔
بلاگ جب اخبارکا بے چینی سے انتظار ہوتا تھا اگر یہ کہا جائے تو غلط نہ ہو گا کہ اخبار کا سب سے عمدہ استعمال اماں سے بہتر کوئی اور نہیں کر سکتا تھا۔