موسیقی ’ون ڈرم سرکل‘: جہاں ڈھول کی تھاپ دلوں کو جوڑتی ہے یہ صرف موسیقی کا مظاہرہ نہیں بلکہ ایک اجتماعی توانائی کا استعمال ہے جو ذہنی سکون اور خوشی کا باعث بنتا ہے۔