پاکستان جسٹس فائز عیسیٰ کی درخواست میں سب سے اہم نقطہ کیا ہے؟ سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خلاف کرپشن ریفرنس سے متعلق عدالت عالیہ کے فیصلے پر اضافی نظرثانی کی درخواست دائر کرتے ہوئے حیرت انگیز انکشافات کیے ہیں۔