کرکٹ ’پاک بال‘ کا جادو چل گیا، سری لنکا کو اننگز سے شکست جن پاکستانی کرکٹ شائقین کو گلہ تھا کہ پاکستان جارحانہ گیم نہیں کھیلتی، حالیہ سیریز میں ان کا یہ گلہ دور ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
کرکٹ کراچی ٹیسٹ: پاکستان فتح سے تین وکٹ کی دوری پر سری لنکا کی یہ تین وکٹیں پاکستان کی 13 سال کے بعد کسی ہوم ٹیسٹ سیریز میں فتح کی راہ میں مزید حائل ہیں۔