زاویہ سید طلعت حسین جج ارشد ملک اور ’سازش‘ کی تھیوری میری معلومات اور تجزیئے کے مطابق یہ اموات کرونا کی وجہ سے ہوئی ہیں۔ لیکن میری رائے دیکھتی آںکھوں، سنتے کانوں، سوچتے ذہنوں اور چلتی زبانوں کو خاموش نہیں کر پائے گی۔