اصل مسئلہ ہماری سوچ اور ذہنیت کا ہے۔ اگر ہم یہ سوچنا چھوڑ دیں کہ معاشرہ کیا سوچے گا، تو اسی دن سے ہم اپنی ذہنی صحت کو بہتر بنا سکتے ہیں۔
نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ کوکو کا ایک کپ آپ کو ذہنی دباؤ کے دوران چکنائی والی غذاؤں کے منفی اثرات سے بچا سکتا ہے۔