پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سندھ ہائی کورٹ میں جمع کروائی گئی دستاویزات میں اعتراف کیا ہے کہ اسے وزارت داخلہ نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) بند کرنے کا حکم دیا تھا۔
سندھ ہائی کورٹ
کراچی کے علاقے کیماڑی ٹاؤن میں اس سال جنوری اور 2021 میں ہونے والے زہریلی گیس اخراج کے دو واقعات میں مجموعی طور پر کمسن بچوں سمیت 28 اموات ہوئیں تھیں۔