گورنر فیصل کریم کنڈی معدنیات نکالنے اور ان میں پاکستانی و بین الاقوامی کمپنیوں کو سرمایہ کاری کی دعوت دینے کی بات کر رہے ہیں جبکہ صوبائی مشیر ثمر ہارون بلور کہتی ہیں کہ پرانے لائسنسوں کے اجرا کے عمل کا بھی آڈٹ کیا جا رہا ہے۔
فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے چونکہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے قانون میں ترمیم کا مسودہ پہلی مرتبہ پیش ہو رہا ہے لہٰذا بہت سے معاملات کا دھیان رکھنا ہو گا۔