بلاگ بالی وڈ میں سب سے لمبی اننگز کھیلنے والے سدا بہار دیو آنند دیو آنند کی اصل پہچان گیت گانے والا ایک نٹ کھٹ لڑکا ہے، چہرے پر شریر مسکراہٹ کی ہلکی سی لکیر، بڑے بڑے کالر والی قمیصیں، آنکھوں میں چمک، مست چال اور ایس ڈی برمن کی موسیقی۔