پاکستان بلوچستان میں عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی، میجر کی موت آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع قلات کے علاقے جتک آباد میں چار ’دہشت گرد‘ مارے گئے۔ پسنی میں دیسی ساختہ بم کے دھماکے میں ایک میجر جان سے گئے۔