جس وقت میں بڑا ہو رہا تھا ایشیا کی سرخی ڈھلک کر میرے استادوں کے چہرے پہ آ چکی تھی، حقیقی برابری سے ہٹ کے بات بس یہاں پہ ٹھہری ہوئی تھی کہ سب انسانوں کو برابر سمجھا جائے۔
پولیس کے مطابق گجرات کے علاقے موضع بھگوال میں دو مئی کو مبینہ طور پر شادی سے انکار پر 23 سالہ کنزیٰ بی بی کو قتل کرنے والے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔