خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران چار شدت پسند مارے گئے جبکہ کرک میں چوکی پر ڈرون حملے کے بعد تین پیراملٹری اہلکار جان سے گئے۔
کرک
ضلع کرک کے قصبے ٹیری میں مندر کی تعمیر کے بعد امید ہو چلی ہے کہ شاید اب علاقے کی ترقی کا باب کھل جائے کیونکہ ہمارے حکمرانوں نے تو کچھ نہیں کیا، البتہ ممکن ہے ہندو زائرین کے آنے سے علاقے کو کچھ فائدہ ہو جائے۔