بس 40 مسافروں کو لیکر کوئٹہ سے پشاور جا رہی تھی کہ بلوچستان اور خیبر پشتونخوا کے سرحدی علاقے دانہ سر کے مقام پر کوچ گہرے کھائی میں جا گری۔
پاکستان کی اہمیت صرف سفارت کاری تک محدود نہیں۔ یہ مسلم دنیا کی واحد ایٹمی طاقت ہے اور خطے کی تجربہ کار ترین روایتی فوجوں میں سے ایک کا حامل بھی ہے۔