لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ دو غیر ملکی خواتین کے مبینہ اغوا برائے تاوان، ریپ اور تشدد کے مقدمے میں پولیس نے چار افراد کو گرفتار کرکے متاثرہ خواتین کو بازیاب کرا لیا ہے۔
لوری ڈینمین پیراسائٹس کی وجہ سے پیدا ہونے والی دماغی انفیکشن کے بعد ایک دہائی تک دوروں اور نفسیاتی مسائل کا مقابلہ کرتی رہیں۔