بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے 15 فوجی افسران کو 2024 میں حکومت الٹنے کے دوران جبری گمشدگیوں اور مظالم کے الزام میں ریمانڈ پر بھیج دیا۔
فوجی
لانگ ریڈ
ایک بڑی مشترکہ تحقیقات میں چونکا دینے والے شواہد سامنے آئے ہیں کہ وہ افغان فوجی جن کو برطانیہ نے تربیت، تنخواہ دی اور وہ برطانوی افواج کے ساتھ شانے سے شانہ ملا کر لڑے، انہیں اب برطانیہ منتقل کرنے سے انکار کر دیا گیا۔