فلم جوائے لینڈ: ’یہ ایوارڈ پورے ملک کی کامیابی ہے‘ اس فلم کو ایوارڈ ملنے کے بعد انڈپینڈنٹ اردو نے فلم کے پروڈیوسر سرمد کھوسٹ جو کین سے پاکستان پہنچے ہیں، سے ملاقات کرکے اس فلم کے بارے میں بات کی۔