عالمی نمبر ایک الکاراز نے پہلا سیٹ چھوڑنے اور دوسرے میں سیٹ پوائنٹ بچا کر چار گھنٹے 42 منٹ کے بعد 1-6، 7-6 (8/6)، 6-1، 3-6، 6-4 سے سینٹر کورٹ پر جیت حاصل کی۔
ٹینس چیمپیئن شپ
ولیمز کو 2021 میں دائیں ٹانگ میں چوٹ لگی تھی اور انہیں پہلے راؤنڈ میں ریٹائر ہونا پڑا تھا لیکن آل انگلینڈ کلب میں واپسی کے لیے انہوں نے وائلڈ کارڈ قبول کیا ہے۔