معیشت بجلی مہنگی ہونے سے برآمدات کتنی متاثر ہو رہی ہیں؟ ماہرین معیشت کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے برآمدات بھی کم ہو رہی ہے جبکہ روایتی کے ساتھ جدید اشیا تیار کر کے درآمدات میں شامل کرنے کی بھی کوئی منصوبہ بندی نہیں کی گئی۔