خلیل الرحمن قمر

خلیل الرحمٰن قمر کو پھانسنے والے گروہ کا منصوبہ ساز گرفتار: لاہور پولیس

لاہور پولیس کے ڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ عمران کشور نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ’خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے والے گینگ کے سربراہ حسن شاہ کو ان کے ساتھی رفیق سمیت پشاور کے قریب سے پیر کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔‘