نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل محمود الحسن کے مطابق ادارے کو موصول ہونے والی شکایات میں سب سے بڑی تعداد فائنانشل سائبر کرائم کی ہے جبکہ دوسرے نمبر پر ہراسانی اور ہتک عزت کی شکایات ہیں۔
عوامی شکایات
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان آج کل عوام سے براہ راست ٹیلیفونک رابطہ کرکے ان کی شکایات اور مسائل کے بارے میں معلومات لے رہے ہیں، ایسی ہی ایک وائرل ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین نے ملے جلے خیالات کا اظہار کیا ہے۔