پاکستان نے افغان طالبان کے ایک ترجمان سے منسوب بیان مسترد کر دیا جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ’استنبول مذاکرات کے دوران افغانستان ان افراد کو ملک بدر کرنے پر تیار تھا جنہیں اسلام آباد اپنی سکیورٹی کے لیے خطرہ سمجھتا ہے، مگر پاکستان نے یہ پیشکش قبول نہیں کی