کھیل چولستان جیپ ریلی: تیاری سال بھر کی اور فرق چند سیکنڈز کا فیصل شادی خیل نے مقررہ فاصلہ تین گھنٹوں، 59 منٹ اور تین سیکنڈز میں طے کیا جبکہ زین محمود صرف چھ سیکنڈز کے فرق سے دوسرے نمبر رہے۔