فٹ بال کے معاملے میں ریا کاری کا بہت زیادہ مظاہرہ کیا جاتا ہے۔ احتجاج کے طور پر گھٹنوں کے بل بیٹھنے کی بجائے فٹ بال ایسوسی ایشن اور کلب کوئی مؤقف اختیار کیوں نہیں کرتے؟
انگلش پریمیئر لیگ
پریمیئر لیگ کے 748 کھلاڑیوں اور سپورٹس سٹاف کے ہفتے اور اتوار کو ٹیسٹ کیے گئے۔ چھ کیسز سامنے آنے کا مطلب ہے کہ ٹیسٹ کیے جانے والے افراد میں سے مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد سے بھی کم ہے۔