نقطۂ نظر اب کوئی نہیں پڑھتا کتب خانوں میں لدی، دبی اور پھنسی کتابیں پڑھنے والوں کی منتظر ہیں کہ شاید کوئی بھولا بھٹکا پڑھنے والا آ جائے۔