ماحولیات سندھ کی جنگلی حیات کو تصویری شکل میں محفوظ کرنے والے فنکار ایس ایم شاہد کے بنائے گئے پوسٹرز میں سندھ میں پائے جانے والی جنگلی حیات کی تصاویر کے علاوہ ان کے سندھی، اردو اور انگریزی نام اور دیگر تفصیلات درج ہیں۔