ماہرین کےمطابق ٹماٹروں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ صوبوں میں سیزن ختم ہونے کا وقفہ اور افغانستان کی تجارت کے لیے سرحد بندی اور ایران جنگ جیسے عوامل شامل ہیں۔
ریجنل پروگرام منیجر آغا خان ایجنسی فار ہیبٹ چترال کے مطابق 'ریشن میں 10 گھر مکمل طور پر تباہ ہو گئے ہیں اور 19 گھروں کو جزوی نقصان پہنچا ہے نیز ایک مسجد کے اندر سیلابی پانی اور ملبہ بھر گیا ہے۔ اس کے علاوہ کھوژ میں سات گھروں کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔ '