کرکٹ پی ایس ایل 11 آج سے: زیادہ غیر ملکی کھلاڑی عمر رسیدہ یا ریٹائرڈ مگر اہم سب سے زیادہ نانصافی خیبرپختونخوا کے کرکٹ شائیقن کے ساتھ ہوئی جنہیں عرصہ بعد پہلا پی ایس ایل میچ پشاور میں دیکھنے کا موقعہ پھر نہ مل سکا۔
کھیل اسلام آباد یونائیٹڈ کو مسلسل دوسری شکست کراچی کنگز نے اتوار کو اسلام آباد یونائیٹڈ کو پانچ وکٹ سے باآسانی شکست دے دی۔