خواتین شادی کے بعد خاتون کے قانونی نام میں تبدیلی، مگر کس قیمت پر؟ یشفہ ان سینکڑوں خواتین میں سے ایک ہیں جنہیں درست معلومات نہ ہونے کی وجہ سے شادی اور طلاق کے بعد نادرا ریکارڈ سمیت تعلیمی اسناد میں نام کی تبدیلی کے طویل اور اکتا دینے والے عمل سے گزرنا پڑا۔