فلم ’ڈیئر پریانکا! شرمین عبید پہلے پاکستانی، پھر جنوبی ایشیائی ہیں‘ اداکار عدنان صدیقی نے پریانکا چوپڑا کی جانب سے شرمین عبید چنائے کو پاکستانی کی بجائے جنوبی ایشیائی قرار دینے پر تنقید کی ہے۔